کور راہ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - اندھا راستہ، وہ راستہ جس میں اندھیرا گھپ ہو، (مجازاً) برائی اور گناہ کا راستہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - اندھا راستہ، وہ راستہ جس میں اندھیرا گھپ ہو، (مجازاً) برائی اور گناہ کا راستہ۔